خیبر پختونخواہ
وزیرستان: ڈھائی لاکھ بچوں کو پولیو کا خطرہ
پولیو کے قطرے پلانے پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کے سبب صوبہ خیبر پختونخواہ کے ڈھائی لاکھ کے قریب بچوں پر منڈلاتے مہلک وبائی خطرے کے سائے مزید گہرے ہوجائیں گے
مزیدپڑھیںعام انتخابات مقررہ وقت سے پہلے نہیں ہونگے۔ وزیراعظم
سوات میں بجلی گھرکے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ان کی نیت بالکل صاف ہے
مزیدپڑھیںجاسوس طیارے کے حملے میں حقانی نیٹ ورک کے لاجسٹک کمانڈرجمیل حقانی سمیت چار افراد جاں بحق ۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق میران شاہ سے تین کلومیٹر دو ڈانڈے درپہ خیل کے علاقے میں کیئے گئے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والوں میں حقانی نیٹ ورک کا لاجسٹک کمانڈرجمیل حقانی بھی شامل ہے۔
مزیدپڑھیںپشاور:صدر میں موبائل کی دکان آتشزدگی سے خاکستر ہوگئی
پشاور صدر میں آگ لگنے سے موبائل کی دکان جل کر خاکستر ہوگئی۔ پشاور صدر میں مسلم مارکیٹ میں واقع دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے سے دکان میں موجود موبائیل سیٹس اور دیگر سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اورآگ پر قابو پالیا۔ پولیس کے مطابق فوری طور پر آگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔
مزیدپڑھیںنوشہرہ، پبی میں فائرنگ سے میاں بیوی قتل
نوشہرہ کے علاقے پبی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے میاں بیوی کو قتل اور بیٹے کو زخمی کردیا ۔پولیس کے مطابق پبی کے علاقے بھٹائی کیمپ میں رات دو بجے کے قریب دو ملزمان نے واجد علی نامی شخص کے گھر میں داخل ہوکر صحن میں سوئے افراد پر فائرنگ کردی
مزیدپڑھیںاورکزئی ایجنسی: گورنر خیبر پختونخوا کے جلسےپر میزائل حملہ، 1 شخص جاں بحق
اورکزئی ایجنسی میں گورنر خیبر پختون خوا کے جلسے پر میزائلوں سے حملہ ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔
مزیدپڑھیں