چچازاد بھائی کا قاتل چودہ برس بعد گرفتار


شکارپور (رپورٹ عبدالوحید پھلپوٹو) : چودہ برس قبل ملزم عبدالغفور بھنگر اپنے چچا زاد بھائی فقیر محمد بھنگر کو گھر مین گھس کر ساتھیون کی مدد سے قتل کیا اور اپنی بھابی اور دو بچون کو اغوا کر کے لے گیا گذشتہ روز خفیہ اطلاع پر نیو فوجداری تھانے کی پولیس نے ٹرک اڈے کے علائقے میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ملزم عبدالغفور بھنگر اور ساتھی نیاز بھنگر کو گرفتار کرکے مغوی خاتون نور بانوں اور مغوی بیٹے اکبر علی اور اعجاز علی کو ازاد کرا لیا
پولیس نے بتایا کہ ملزمان نے رشتے کے پرانے تنازعے پر مقتول فقیر محمد کہ دو بھائیون نصیر احمد اور کبیر احمد کو اس قتل سے پہلے قتل کیا تھا جو بھے ایک راز تھا جس کے بعد ملزمان اپنے گائون گڑھی سید سے ضلعہ نصیر اباد کے گائون چھٹ میں چھپے ہوئے تھے جب اس طرح کہ اطلاع مقامی پولیس کو ہوئے تو پولیس نے انھیں گرفتار کیا تھا جس کہ بعد ملزمان نے لاکپ کی چھت توڑ کر فرار ہوگئے تھے نصیر اباد کے بعد ملزمان گڑھی سید میں چھپے رہے پولیس کہ چھاپون کہ بعد ملزمان گرفتاری سے بچنے میں کامیاب ہوئے بعد ازاں ملزمان نے شکارپور کے علائقے ٹرک اڈے کی کچی ابادی میں رھائش اختیار کی اس دوران مغوی خاتون نور بانوں کا والد اور بھائی خاتوں کی تلاش میں سرگرم تھے جیسے ہی انہیں پتا چلا انہون نے قریبی تھانے نیو فوجداری پر اطلاع دی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا خاتون نور بانو نے ڈی ایکس کے نمائندی کو بتایا کہ ملزم عبدالغفور نے اغوا کے بعد اسلحے کے زور پر مجھ سے شادی کی جس سے اب مجھے پانچ بچے ہیں جن میں تیں بیٹیان اور دو بیٹے ہیں دوسری جانب بازیاب ہونے والے دونوں بچے جن کی والد کے قتل کے وقت عمریں تیں اور چار سال تھیں اب وہ جوان ہوگئے ہین اور اس ساری صورتحال سے لاعلم ہیں اخری اطلاع تک ملزمون کو نصیرآباد پولیس حوالے کردیا گیا ہے

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں