چک میں مسلحہ افراد کی فائرنگ سے ہندؤو برادری کے تین افراد قتل


شکارپور: شکارپور نواحی گاؤں چک میں مسلحہ افراد کی فائرنگ میں کلینک میں بیٹھے ہوئے ہندو برادری کے 3 افراد قتل ایک زخمی ملزمان کی فائرنگ سے ایک ڈاکٹر اجیت اور انکم ٹیکس آفیسر نریش اور ایک بزنس مین موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکے ڈاکٹر ستیاپال شدید زخمی ہوگئے اس طرح کی خبر آتے ہی علائقے کے ہزاروں افراد واقع والی جگھ پر پہنچ گئے علائقے میں شدید خوف و حراس علائقے کے لوگوں کا کہنا ہے کے ایک ماہ قبل ہندو برادری کے دو نوجوانوں پر بھیو قوم کی لڑکی کے ساتھ تعلقات ہونے کے الزام کے بعد ہندو برادری کے دونوں نو جوانو ں نکاش اور تیجو مل کو کو کسی نا خوش گوار واقع کو روکنے کے لیے شکارپور شہر کے نیو فو جداری تھانے میں منتقل کیا اور دوسری جانب پولیس نے ہندو برادری کو چک میں سیکورٹی فراہم کرنے کے لیے پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا جو پولیس اہلکار آج ڈیوٹی سرانجام نہیں دے رہے تھے کے ملزمان نے موقع کا فائدہ اٹھا کر حملا کر دیا ایس پی شکارپور جنید احمد شیخ نے صحافیوں کو بتایا کے کاروائی کرکے متعدد مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے
وحید پھلپوٹہ شکارپور

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں