آنے والے موسم سرما میں گیس کے صارفین کو لوڈشیڈنگ کی سخت صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔ ڈاکٹر عاصم حسین

راولپنڈی میں اٹک ریفائنری میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہاکہ جنوری میں گیس کی کافی قلت ہوگی، اس ممکنہ صورتحال پر قابو پانے کیلئے ابھی سے اقدامات کئے جارہے ہیں ، انہوں نے کہاکہ سی این جی شعبہ کی لوڈ شیڈنگ کم کرکے دو دن کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور ایران سے گیس پائپ لائن لانے کا منصوبہ بھی بروقت مکمل کیا جائے گا، اس سے پہلے وفاقی وزیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ریفائنری اور اس کے ملازمین کی کارکردگی کو سراہا۔

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

0 تبصرے

  • 14 اکتوبر, 2011

    this is islamic republic of pakistan.. 2 sall ke baad kahe ge oxygen ke kami hogai he mahol me us lyi sans leni ke bhi load sheeding karte he… shame on PPP government

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں