-
چائنا وائیس

چین میں جدید طبی علاج کی عالمی رسائی میں اضافہ
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ دنیا بھر میں پیچیدہ بیماریوں کے علاج کے لیے جدید طبی ٹیکنالوجی کی اہمیت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایسے میں چین میں طب، سیل تھراپی، کینسر کے علاج اور دماغ و اعصاب سے متعلق جدید طریقۂ علاج میں ہونے والی پیش رفت نے نہ صرف ملکی مریضوں بلکہ بیرون ملک سے آنے والے افراد کے لیے بھی نئے امکانات پیدا کیے ہیں۔ چین میں حالیہ برسوں کے دوران جدید طبی سہولتوں سے استفادہ کرنے والے غیر ملکی مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوا ہے۔ چین کے قومی صحت کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2025 میں بڑے اسپتالوں میں بین الاقوامی مریضوں کے تقریباً 12 لاکھ 80 ہزار دورے ریکارڈ کیے گئے، جو تین سال پہلے کے مقابلے میں 73.6 فیصد زیادہ ہیں۔ اسی عرصے میں یورپ اور امریکا سے آنے والے مریضوں کی تعداد تقریباً دوگنی ہوئی۔ اگرچہ غیر ملکی مریض اب بھی چین کے اسپتالوں میں آنے والے مجموعی مریضوں کا ایک محدود حصہ ہیں، تاہم مختلف علاقوں میں طبی ادارے ان کی تعداد میں مسلسل اضافے کا رجحان دیکھ رہے ہیں۔ اس کی ایک بڑی وجہ جدید ادویات، سیل تھراپی، کینسر کے علاج اور دیگر جدید طبی طریقوں میں …
-

-

-

-

قلمکار
-
چائنا وائیس

چین، 77 برس کی ترقی اور آگے کا سفر
چین کے لیے 15واں پانچ سالہ منصوبہ اسی تسلسل کا اگلا مرحلہ ہے۔ آنے والے برسوں میں معیشت کے معیار، سائنسی اختراع، صنعتی ترقی، تعلیم، صحت اور عوامی زندگی کو بہتر بنانے کے اہداف پر توجہ مرکوز رہے گی۔ یوں 77ویں سالگرہ صرف ایک تاریخی سنگِ میل نہیں بلکہ چین کے آئندہ سفر کی سمت پر نظر ڈالنے کا موقع بھی بن گئی ہے۔
-

-

ٹیکنالوجی
-
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ، ایزی پیسہ، جیز کیش اور بینکنگ فراڈ سے بچاؤ کی مکمل گائیڈ
آج کل پاکستان میں مالیاتی فراڈ اور اکاؤنٹ ہیکنگ کے طریقوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جعل ساز مختلف اداروں، بینکوں یا موبائل والٹس کے نام پر کال کرتے ہیں اور او ٹی پی یا پن کوڈ حاصل کر کے اکاؤنٹس خالی کر لیتے ہیں
-

-












