اہم خبر

سکھر

سندھ میں پانی کی کمی کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج

سندھ میں پانی کی کمی کے خلاف سکھر کی وکلاء برادری بھی سراپا احتجاج،وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف نعرے بازی ،کاشتکاروں کا معاشی قتل عام بند کیا جائے،وکلاء رہنماؤں کا مطالبہ

مزیدپڑھیں
لاہور

کسی سے انتقام نہیں لیا جائے گا، حمزہ شہباز شریف

نو منتخب وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج جمہوریت کی فتح ہوئی ہے’ سپیکرصاحب آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں’

مزیدپڑھیں
لاہور

پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، لوٹوں کی بارش

پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج جونہی شروع ہوا تو مسلم لیگ ق اور پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے ایوان میں رنگین لوٹے لہرائے اور شور شرابا کیا اور پھر اسپیکر کی ڈائس کو گھیرے میں لے لیا

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد کے خلاف چلنے والی خبر بے بنیاد ہے

مختلف اخبارات اور نیوز ویب سائیٹ پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف چلنے والی گمراہ کن اور بے بنیاد خبر جس میں آئی جی اسلام آباد کو ایک خاتون کے مبینہ کرپشن نیٹ ورک سے جوڑا گیا ہے

مزیدپڑھیں
لاہور

کون ہوگا وزیر اعلیٰ پنجاب؟ فیصلہ آج ہوگا

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخاب آج ہوگا، یہ عہدہ عثمان بزدار کا استعفیٰ منظور ہونے کے بعد یکم اپریل سے خالی ہے

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزیرِ اعظم پاکستان نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات بارے میں رپورٹ طلب کرلی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر سے ٹیکس محصولات کے بارے میں مکمل رپورٹ طلب کرلی۔

مزیدپڑھیں
اسلام آباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کو درپیش سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور اور اہم مالیاتی فیصلوں کیلئے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔

مزیدپڑھیں
بدین

پاکستان تحریک انصاف ہی سندھ کے عوام کی متبادل قیادت ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سندھ حقوق مارچ کی بدین آمد پر مرزا گروپ کی جانب سے ڈی سی چوک پر منعقد بڑا جلسہ عام منعقد کیا گیا۔

مزیدپڑھیں
بدین

پیپلز پارٹی کے بعد ڈاکٹر ذوالفقار مرزا بھی میدان میں

پیپلزپارٹی کی ریلی کے بعد ڈاکٹر زوالفقار مرزا بھی میدان میں آگیا کل جلسہ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جائے گا مرزا گروپ کی جانب سے تیاریاں عروج پر جلسہ سے وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی اور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بھی خطاب کریں گے.

مزیدپڑھیں
بدین

پی پی کے لانگ مارچ سے بدین کے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

تنویر احمد اردو ٹوڈے، بدین بلاول بھٹو کی قیادت میں بدین پہنچنے والے لانگ مارچ کی امد کے موقع پر انتطامیہ نے ڈی سی چوک کے اطراف کا کاروبار اور خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر بند سے بند کر دیئے مسافروں شہریوں اور مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا. پیپلزپارٹی کی جانب سے بلاول بھٹو کی قیادت میں کراچی سے نکلنے والے عوامی مارچ کی بدین آمد سے قبل پولیس اور انتظامیہ نے بلاول بھٹو کے خطاب کے مقام ڈسی چوک کے چاروں اطراف کا مین کراچی روڈ سمیت بائی پاس روڈ بدین شہر کا داخلی راستہ سمیت اطراف کی آبادیوں کی گلیاں خار دار تار شامیانے اور بیریئر لگا کر روڈ اور گلیاں بند کر دیں راستے بند ہونے کے باعث کراچی اور دیگر شہروں کی جانب آنے جانے والے مسافروں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا. بند کئے گئے راستوں پر سرکاری اور نجی ہسپتال اور لیبارٹریز ہونے کے باعث علاج اور ٹیسٹ کے لئے گاڑیوں اور رکشوں پر آنے والے مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ایک مصوم بچے کو اپنی گود میں لئے پیدل ہسپتال جانے والی بچے کی ضعیف دادی نے سخت اور غصہ کے انداز میں …

مزیدپڑھیں
Back to top button