آس پاس
موریطانین فورسز نے میلان کے علاقہ میں ایک فضائی حملے کے دوران اسلامک مغراب کے ایک سرکردہ رہنما کو ہلاک کر دیا ہے
موریطانیہ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ موریطانین فورسز نے میلان کے علاقہ میں ایک فضائی حملے کے دوران القاعدہ سے منسلک گروپ اسلامک مغراب کے ایک سرکردہ رہنما کو ہلاک کر دیا ہے۔
مزیدپڑھیںامریکہ میں سعودی سفیر کے قتل کے الزام میں یورپی یونین نے5 ایرانی باشندوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں
امریکہ میں سعودی سفیر کے قتل کی ناکام سازش سے تعلق کے شبہ میں یورپی یونین نے جمعہ کے روز 5 ایرانی باشندوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
مزیدپڑھیںتھائی لینڈ کی حکومت نے ہفتے کے روز خبردار کیا ہے کہ ملک میں آنے والا بدترین سیلاب مزید چار سے چھ ہفتوں تک رہے گا
تھائی لینڈ کی حکومت نے ہفتے کے روز خبردار کیا ہے کہ ملک میں آنے والا بدترین سیلاب مزید چار سے چھ ہفتوں تک رہے گا۔ تھائی وزیر اعظم ینگ لک شینا وترا نے بنکاک کے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ رواں اختتام ہفتے پر ملکیتی اشیاءکو زمین سے کم سے کم ایک میٹر اونچائی پر رکھیں۔
مزیدپڑھیںشمالی کوریا کی جیلوں میں 2 لاکھ سے زائد سیاسی قیدی ہیں۔ اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جیلوں میں 2 لاکھ سے زائد سیاسی قیدی ہیں، گذشتہ 10 سال میں جیلوں میں سیاسی قیدیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز پیش کی جانے والی ایک رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے 2 لاکھ سے زائد سیاسی کارکنوں کو جیلوں میں قید کر رکھا ہے
مزیدپڑھیںنیٹو امن فوج نے کوسوو کے شمال میں اہم سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھال لیا
نیٹو کی امن فوج نے کوسوو کے شمال میں دو اہم سرحدی گذرگاہوں کا کنٹرول سنبھال لیا۔ شمالی کوسوو میں حال ہی میں مقامی سربوں اور البانوی فوج کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئی تھیں جس سے علاقے میں کشیدگی پیدا ہو گئی۔
مزیدپڑھیںعرب ٹی وی نے دعویٰ کیاہےلیبیا میں عبوری کونسل کےکمانڈروں نےمعمر قذافی کوزخمی حالت میں گرفتارکرنے کے بعد ہلاک کردیا
عرب ٹی وی کے مطابق کرنل معمرقذافی کوان کے آبائی شہرسرت سے عبوری کونسل کے کمانڈروں نے ایک سرنگ سے گرفتارکیا،گرفتاری سے قبل معمرقذافی نے کمانڈروں سے اپیل کی کہ ڈونٹ شوٹ
مزیدپڑھیںامریکہ نےافغانستان میں شمالی وزیرستان سے جڑےسرحدی علاقوں میں جنگی سامان پہنچاکر سینکڑوں فوجی تعینات کردئیے ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ کی جانب سے بڑے پیمانےپراسلحہ بارود اور ہیلی کاپٹروں کی نقل وحرکت کےساتھ ساتھ فورسز نے پاک افغان سرحد کو مکمل طورپر سیل کردیاہے
مزیدپڑھیںامریکی پولیس نے وال سٹریٹ پرقبضہ کرو مہم میں شریک درجنوں مظاہرین کو گرفتارکرلیا
امریکی شہر نیویارک کے اقتصادی علاقے میں ’وال سٹریٹ پرقبضہ کرو' مہم چوتھے ہفتے میں داخل ہوگئی ہے ، مظاہرین امریکی حکومت کی اقتصادی پالیسیوں سے نالاں ہیں اورگزشتہ تین ہفتوں سےوال سٹریٹ پردھرنا دیئے ہوئے ہیں، احتجاج کا یہ سلسلہ امریکہ کی دیگر ریاستوں تک بھی پھیل چکاہے اور یہ تاحال جاری ہے
مزیدپڑھیںپاکستان میں موجود دہشت گرد بھی امریکہ کیلئے خطرہ ہیں۔ لیون پنیٹا
امریکی وزیردفاع لیون پنیٹانے کہا ہے کہ فوج جلد واپس بلائی توافغانستان دوبارہ القاعدہ کی پناہ گاہ بن جائیگا،پاکستان میں موجود دہشت گرد بھی امریکہ کیلئے خطرہ ہیں۔
مزیدپڑھیںقذافی کے بیٹے معتصم قذافی کو سرت سے گرفتارکرلیا گیا ہے
عبوری کونسل کے حکام نے غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ معتصم کو منگل کے روز ایک فیملی کے ہمراہ کار میں سرت سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا،معتصم قذافی کو بن غازی میں رکھا گیا ہے جہاں ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔
مزیدپڑھیں