کالم

بلاگ

  • چین اور وسط ایشیائی ممالک کے تعلقات کا نیا موڑ

    China Summit 2023

    چین وسطی ایشیا سربراہ اجلاس جمعرات سے چین کے صوبہ شان شی کے شہر شی آن میں منعقد ہو رہا ہے، جو چین کے تھانگ خاندان (618-907) میں شاہراہ ریشم کا نقطہ آغاز بھی ہے

  • شہری ترقی کا جدید ترین ماڈل

    Modern Development

    ابھی حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ نے دارالحکومت بیجنگ سے ملحقہ صوبہ حہ بے کا دورہ کیا اور بیجنگ۔تھیان جن۔ حہ بے خطے کی مربوط ترقی میں نئی بلندیوں تک پہنچنے کی کوششوں پر زور دیا

  • دنیا کا گرین ترقی کے لیے چین پر اعتماد

    Green development in China

    حالیہ سالوں میں دنیا نے دیکھا ہے کہ چین نے تواتر سے گرین ترقی کا پرچار کیا ہے اور نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنے شراکت داروں کے ہمراہ مل کر گرین ترقی کو فروغ دینے کی کوششیں کی ہیں

  • چین کی امن سفارتکاری کا تسلسل

    Peace Diplomacy

    ابھی حال ہی میں اسلام آباد میں چین ،پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منعقد ہوا ہے جسے افغانستان میں امن و استحکام کی کوششوں میں ایک اور کڑی قرار دیا جا سکتا ہے

  • چین کی رونقیں پھر سے لوٹ آئیں

    Beautiful China

    چین میں جاری لیبر ڈے کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں سیاحت میں تیزی سے بحالی دیکھنے میں آئی ہے ، سیاحوں کی بڑی تعداد سیاحتی مقامات ، فطری رنگینی سے بھرپور مقامات اور تاریخی اعتبار سے دلچسپ مقامات کے سیر سپاٹے سے لطف اندوز ہو رہی ہے

  • چین میں سیاحت اور  تفریح کا نیا عروج

    Tour in China

    چین کا سیاحتی شعبہ تقریباً تین سال سے زائد عرصے کے بعد  ایک مرتبہ پھر  یوم مئی کی تعطیلات کے دوران زوروں پر ہے۔