کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • سرمائی کھیلوں کی صنعت کا نیا عروج

    سرمائی کھیل

    بیجنگ سرمائی اولمپکس 2022 کو اس بات کا سہرا بھی جاتا ہے کہ اس نے دنیا بھر میں 2.01 بلین ناظرین کو  ٹی وی  اور ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر اپنی جانب متوجہ کیا

  • آئیے قدرتی وسائل کے تحفظ سے آگے بڑھیں

    ویٹ لینڈ

    ہر سال دو فروری کو دنیا بھر میں لوگ ویٹ لینڈز کا دن مناتے ہیں۔اس دن ویٹ لینڈز  کے تحفظ کی کوششوں کو آگے بڑھایا جاتا ہے

  • پاکستان ریلوے جدید خطوط پر

    Green line

    حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک کی تعمیر میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے ۔تجزیہ کارسی پیک کو خطے میں ایک ایسا "گیم چینجر" منصوبہ قرار دیتے ہیں

  • چینی نیا سال، عالمی سیاحت کے لیے نئی خوش خبری

    Travel in China

    چین سمیت دنیا بھر میں بسنے والے چینی شہری اس وقت چینی قمری نئے سال اور جشن بہار کی خوشیاں انتہائی پرجوش انداز سے منا رہے ہیں۔

  • چینی لوگوں کی زندہ دلی اور تفریحی سرگرمیوں کا عروج

    Entertain in China

    چین میں نیا قمری سال شروع ہو چکا ہے، اور اس وقت ملک بھر میں چینی لوگ خاندانوں کی دوبارہ ملاقات کے موقع پر اپنےگھر والوں کے ساتھ جشن بہار کی خوشیاں بھرپور انداز سے منا رہے ہیں

  • چینی جشن بہار کی رنگینی کا آنکھوں دیکھا احوال

    Spring-festival-in-China

    اس وقت چین بھر میں اسپرنگ فیسٹیول کے دوران جشن کا ماحول انتہائی نمایاں ہے۔ ملک بھر میں جشن بہار کی سات روزہ عام تعطیلات ہیں اور  کووڈ 19 سے نمٹنے کی نئی پالیسی کے بعد اس مرتبہ فیملی ری یونین یا خاندانوں کے ملاپ کا بھی پرجوش مشاہدہ کیا گیا ہے۔