کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
دنیا کا سب سے بڑا فنی و ثقافتی شو

چین میں بائیس جنوری سے جشن بہار اور نئے قمری سال کا آغاز ہو چکا ہے اور اس وقت ملک بھر میں جشن بہار کی خوشیاں انتہائی جوش و خروش سے منائی جا رہی ہیں۔
خرگوش کے سال میں آپ کا خیر مقدم

چین شاندار ثقافت اور عظیم تہذیب و تمدن کا حامل ایک بڑا ملک ہے جس میں بسنے والی تمام قومیتیں اتحاد ،اخوت ،حب الوطنی اور رواداری کی عملی مثال ہیں
اپنے بزرگوں کا خیال رکھیے

چین میں قیام کے دوران آپ کو یہ موقع ضرور ملتا ہے کہ چینی سماج کے مختلف پہلوؤں سے بہت کچھ سیکھ سکیں اور دوسروں کو بتا سکیں
ٹیکنالوجی کا میدان ، 6 جی کی جانب پیش قدمی

چین کا شمار ایسے ٹاپ ممالک میں کیا جاتا ہے جو تکنیکی میدان میں بے شمار کامیابیاں سمیٹ رہے ہیں اور نت نئی اختراعات کی بدولت دنیا کو بھی مستفید کر رہے ہیں
چین کے زراعت دوست ماڈل سے سیکھنے کی ضرورت

پاکستان ایک زرعی ملک کہلاتا ہے اور کئی اہم فصلوں کی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے ، مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ شائد آج تک اس زرعی شعبے سے صحیح معنوں میں استفادہ نہیں کیا جا سکا ہے
چین میں خوش آمدید ، قرنطینہ کی سفری پابندی ختم

بالآخر تین سالہ طویل انتظار کے بعد اتوار کو چین میں بین الاقوامی مسافروں کی آمد ورفت "نو قرنطینہ" پالیسی کے تحت بحال ہو چکی ہے۔










