کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
جشن بہار، دنیا کی سب سے بڑی سفری سرگرمی کا آغاز

چین ایک ارب چالیس کروڑ آبادی کا حامل ملک ہے جہاں متنوع ثقافتیں ،روایات ،تہوار اور سماجی اقدار چینی سماج کا خاصہ ہیں۔
ہم امن اور ترقی کی قدر کرتے ہیں

ابھی حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ نے سال نو کے موقع پر اپنے خطاب میں واضح کیا کہ "ہم امن اور ترقی کی قدر کرتے ہیں ، دوستوں اور شراکت داروں کی قدر کرتے ہیں اور ہمیشہ سے اسی اصول پر کاربند رہے ہیں
سال 2023 چین پاکستان سیاحتی تبادلوں کا سال

دنیا میں وبائی صورتحال کی وجہ سے جہاں تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں وہاں ان میں سیاحت کا شعبہ بھی شامل ہے
چین پر دنیا کا اعتماد ،اسباب اور حقائق

چین کے صدر شی جن پھنگ نے دیرینہ روایت کو جاری رکھتے ہوئے ابھی حال ہی میں اپنے نئے سال کے خطاب میں چینی عوام سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو مبارکباد پیش کی
ایک مستحکم اور خوشحال دنیا کا وژن

چین کے صدر شی جن پھنگ نے ابھی حال ہی میں سال نو کے حوالے سے اپنے خطاب میں اہم ملکی و بین الاقوامی امور پر روشنی ڈالی اور آئندہ ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے حوالے سے اپنے وژن کا دنیا سے تبادلہ کیا۔
چینی صدر شی جن پھنگ کا سال نو کے موقع پر اہم خطاب

ایک بڑے اور اہم ملک کے رہنما کے طور پرچینی صدر شی جن پھنگ نے ہمیشہ کی طرح سال نو کے موقع پر اپنے خطاب میں نمایاں ملکی کامیابیوں سمیت مستقبل کے اہم اہداف کا تعین کیا










