کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو کی منظوم سوانح حیات کا مصنف شاعر، بیٹے کے علاج کے لئے سرگرداں

شہید بے نظیر بھٹو کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کی منظوم سوانح حیات کے مصنف اورنگزیب کو فون تاریخی کارنامہ پر اظہار تشکر ادا کرتے ہوئے کہا بھٹو خاندان پر ایک قرض ہے جس کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں.
چین کا افغانستان کی پر امن تعمیر نو میں عملی کردار

اس وقت مشرقی چین کے صوبہ آنہوئی کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کا تیسرا اجلاس چین کی میزبانی میں منعقد ہو رہا ہے۔
ڈیجیٹل تجارتی تعاون

کووڈ۔19کی وبائی صورتحال میں دنیا بھر کی معیشتوں کو شدید چیلنجز کا سامنا رہا ہے اور تاحال بحالی کی کوششیں جاری ہیں۔
گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو کی عالمی حمایت

چین کی جانب سے گزشتہ ستمبر میں پیش کیے جانے کے بعد سے گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) کو اقوام متحدہ اور تقریباً 100 ممالک کی جانب سے فوری مثبت ردعمل اور حمایت حاصل ہوئی ہے۔
یومیہ ایک کروڑ سے زائد مسافروں کی سواری

کسی بھی ملک یا شہر کی ترقی کو پرکھنے کے مختلف پیمانے ہوتے ہیں جن میں ذرائع نقل و حمل بھی شامل ہیں
کووڈ۔19: دنیا کی دو طاقتوں کا اہم اتفاق رائے

اس وقت عالمی صورتحال پر نگاہ دوڑائی جائے تو دنیا کئی ہنگامہ خیز تبدیلیوں کے دور سے گزر رہی ہے۔ ابھی کووڈ۔19 کے بحران سے ہی نجات نہیں مل پا رہی تھی.










