کالم

بلاگ

  • ڈرائیور کی ڈائریWhy Did Careem Leave Pakistan

    پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی

    کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔

  • تارا ری ری رُوووو را

    یہ تب کی بات ہے جب میں میٹرک کا طالب علم تھا. ہم تقریباً دس پندرہ دوستوں کا گروہ تھا جو ایک ہی ہائی اسکول میں پڑھتے تھے. کوئی نویں جماعت میں تھا، کوئی دسویں میں، کوئی آٹھویں میں تھا

  • محرم الحرام کی سبیل اور میری انگوٹھی والی انگلی

    غالباً میں پانچویں یا چھٹی جماعت میں پڑھتا تھا اور گرمیوں کی چھٹیاں اپنے ننھیال ہی گزارتا تھا۔ یہ ان برسو ں کی بات ہے جب محرم الحرام کا مہینہ بھی گرمیوں کی چھٹیوں یعنی مئی جون میں آتا تھا۔

  • ایک پارس تھی کملا بھاسن

    اس میں کوئی شک نہیں کہ کملا پورے خطے کی بیٹی تھی اور انہونے بڑی کامیابی سے عورت کے شعور میں بیداری پیدا کی اور عورت کے لیے اس خطے کو اس وقت سے بہتر بنا کر گئی جس وقت وہ پیدا ہوئیں تھیں۔

  • سندہ میں فارماسسٹس کے مسائل اور انکے حل۔

    پوری دنیا میں 25 ستمبر دواسازوں (فارماسسٹس) کے عالمی دن کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن پوری دنیا میں موجود فارماسسٹ کمیونٹی انسانی صحت میں دواسازی کی اہمیت اور کردار پر روشنی ڈالتی ہے۔

  • 12جون چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن

    جیسا کہ چائلڈ لیبر ڈے ہر سال 12 جون کو منایا جاتا ہے سوچا ہم بھی ذرا جایزہ لیں دنیا میں بچوں کے اس مسئلے کے لیے کیا کیا اقدامات لیے جاتے ہیں

  • سندھی کے ناول نگار علی بابا کو جنم دن کے حوالے سے ویب نار

    کرونا کی وجہ سے نامور ادیب رمیش راجہ اور منظوراجن کی طرف سے شروع کیئے گئے آنلائن علمی ادبی تقریبات کے سلسلے کا تیرہواں پروگرام منفرد ناول نگار علی بابا کو خراج تحسین پیش کرنے کے کیا گیا