کالم

بلاگ

  • بلاگboao2

    چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام

    تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …

  • چین ترقی پزیر ممالک کا مخلص دوست

    china africa

    چین نے 1963 میں الجزائر کی مدد کے لئے اپنی پہلی طبی ٹیم بھیجی تھی جسے آج 60 برس سے زائد ہو چکے ہیں۔ گزشتہ چھ دہائیوں کے دوران چین نے دنیا بھر کے 76 ممالک اور خطوں میں 30 ہزار سے زائد طبی عملے کو بھیجا ہے

  • چین میں ہائی اسپیڈ ریلوے کی ترقی

    High Speed Railway

    چین، ہائی اسپیڈ ریلوے نیٹ ورک کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے اور عوامی سہولیات کے پیش نظر  اس نظام کو مسلسل توسیع دی جا رہی ہے

  • بغیر پائلٹ کے گاڑیاں

    autonomous cars

    اس وقت چین کے مختلف شہروں میں خودکار ڈرائیونگ پر مبنی ٹیکنالوجی تیزی سے فروغ پا رہی ہے۔دارالحکومت بیجنگ میں بھی ایک اعلیٰ درجے کا خودکار ڈرائیونگ مثالی زون واقع ہے

  • جمہوریت اور پاکستانی نوجوان

    Jamhooriat aur Pakistani Nojawan

    تحقیقی کام کو تاریخ کا سرمایہ سمجھا جاتا ہے، خاص طور پر جس میں تاریخی اعدادوشمار اور سیاسی صورتحال نظر آتی ہے، ایسے کارکن اس دور کے اہم پڑھے لکھے اور فعال لوگ بھی سمجھے جاتے ہیں

  • عالمی مالیاتی اداروں کا چین پر اعتماد

    Beijing City Image

    متعدد بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے 2024 میں چین کے معاشی امکانات کے بارے میں اپنے مثبت نقطہ نظر کا اظہار کیا ہے، جس میں متعدد زبردست عوامل کا حوالہ دیا گیا ہے

  • بزرگوں کی بہتر دیکھ بھال کی سماجی ذمہ داری

    دیکھ بھال

    ابھی حال ہی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں حکام نے رہنما اصول جاری کیے، جن میں وسیع تر قومی حکمت عملی کے مطابق دارالحکومت کی معمر آبادی کے لئے خدمات کو بہتر بنانے کا عہد کیا گیا ہے