-
بدین

پنگریو کے سینئر صحافی سید علی مراد شاہ کی گرفتاری پر سندھ بھر میں احتجاج، شدید مذمت اور رہائی کا مطالبہ
مبینہ طور پر بااثر شخصیت کے دباؤ پر پنگریو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری اور سینئر صحافی سید علی مراد شاہ کو پنگریو پولیس نے گرفتار کر کے ان کے خلاف بغیر لائسنس پستول رکھنے کا مقدمہ درج کر لیا
-

-

-

-

قلمکار
-
چائنا وائیس

روایتی چینی طب کا عالمی سفر
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین کی سیر کے لیے آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی دلچسپی اب صرف تاریخی مقامات، جدید عمارتوں یا قدرتی مناظر تک محدود نہیں رہی۔ اب بہت سے سیاح چین کی ہزاروں سال پرانی روایتی چینی طب کو بھی قریب سے جاننے اور اس کے عملی تجربات حاصل کرنے کو اپنے سفر کا اہم حصہ بنا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ روایتی چینی طب کے مراکز، ہسپتال اور صحت و بحالی کے ادارے غیر ملکی مہمانوں کے لیے نئی توجہ کا مرکز بنتے جا رہے ہیں، جہاں قدیم طبی روایات جدید سہولتوں اور ٹیکنالوجی کے امتزاج کے ساتھ دنیا کے سامنے پیش کی جا رہی ہیں۔ حالیہ برسوں میں چین آنے والے بہت سے غیر ملکی سیاح روایتی چینی طب کے مراکز کا رخ کر رہے ہیں تاکہ وہ اس قدیم طبی نظام کو عملی طور پر سمجھ سکیں۔ ان مراکز میں آنے والے سیاح مختلف روایتی طریقہ علاج، جیسے موکسی بسشن، ایکیوپنکچر، کپنگ تھراپی، اور جڑی بوٹیوں پر مبنی صحت بخش طریقوں کا تجربہ کر رہے ہیں۔ روایتی چینی طب میں علاج کا آغاز عموماً مریض کی مجموعی جسمانی کیفیت، روزمرہ معمولات، خوراک اور طرزِ زندگی کا جائزہ لینے سے کیا جاتا ہے۔ …
-

-

ٹیکنالوجی
-
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ، ایزی پیسہ، جیز کیش اور بینکنگ فراڈ سے بچاؤ کی مکمل گائیڈ
آج کل پاکستان میں مالیاتی فراڈ اور اکاؤنٹ ہیکنگ کے طریقوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ جعل ساز مختلف اداروں، بینکوں یا موبائل والٹس کے نام پر کال کرتے ہیں اور او ٹی پی یا پن کوڈ حاصل کر کے اکاؤنٹس خالی کر لیتے ہیں
-

-














