نیٹو کے حملوں پر تنقید

افغانستان کے صدر حامد کرزئي نے کہا ہے کہ نیٹو کے حملوں میں اگر عام شہریوں کی ہلاکتیں جاری رہیں تو یہ تنظیم جارح تنظیم میں تبدیل ہوجائے گي۔ صدر کرزئي نے آج ایک تقریب میں کہا کہ نیٹو فوج کورہائشی علاقوں پرحملے کرنے سے منع کیا گیا ہے اور اس پرپابندی ہے اور ان حملوں کو بند کیا جاے ۔ یادرہے اس قبل بھی صدر کرزئي نےرہائشی علاقوں پرنیٹو کےحملوں کی مذمت کی ہے۔ نیٹوکے حملوں میں عام شہریوں کی ہلاکتیں افغان حکومت اور نیٹو کے درمیاں اختلافات کا اہم سبب بن چکی ہیں۔

اردو ٹوڈے نیوز لیٹر

تازہ ترین خبریں، بریکنگ نیوز اور اہم تجزیے براہِ راست اپنے ان باکس میں حاصل کریں۔

قارئین کی رائے (فیس بک کمنٹس)

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مرکزی صفحہ تازہ ترین شیئر کریں تحریر بھیجیں