انڈیا
پروفیسر وہاب اشرفی کے انتقال پر جاپان سے ناصر ناکاگاوا کا اظہار تعذیت
اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعلی ناصر ناکاگاوا اور بیورو چیف برائے ہندوستان کامران غنی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب، ناقد اور محقق پروفیسر وہاب اشرفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انتقال کو اردو زبان و ادب کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے
مزیدپڑھیںہندوستانی عدالت کا من موہن سنگھ سے جواب طلب
ہندوستان کی ریاست کولکتہ کی ہائی کورٹ نے عوامی مفاد کے ایک مقدمے میں چند برس قبل دیے گئے اپنے فیصلے کے منافی کارروائی پر، وزیرِ اعظم من موہن سنگھ سے جواب مانگ لیا ہے۔
مزیدپڑھیںبھارتی کابینہ نے بدعنوانی کے خلاف بل منظور کر لیا ، اگر بل کے اہم حصوں کو ختم کیا گیا تو دوبارہ بھوک ہڑتال کروں گا ‘ انا ہزارے
بھارتی کابینہ نے انسداد بدعنوانی بل لوک پال منظور کر لیا ہے ۔ کابینہ کے اجلاس کی صدارت بھارتی وزیراعظم نے کی۔ لوک پال نامی منظور کردہ بل کے کچھ حصوں میں تبدیلی کی گئی ہے اور بل کو اج جمعرات کے روز پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ مجوزہ بل کے تحت ملک کے سیاستدانوں اور سول سرونٹس کا احتساب کیا جا سکے گا۔ اس سے قبل انا ہزارے نے اسی بل کے مسودے کے پیش نظر 12 روز کی بھوک ہڑتال کی تھی ۔ ان کے مطابق حد سے زیادہ بڑھتی ہوئی بدعنوانی کے خلاف یہ غیر موثر اقدام تھا۔
مزیدپڑھیںمرکزی حکومت ریاست کے بعض حصوں سے افسپا کی واپسی کے حق میں ہے، عمر عبداللہ
مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ریاست کے بعض حصوں سے افسپا کی واپسی کے حق میں ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ اور وزیر داخلہ پی چدم برم سے ملاقات کر کے مقبوضہ کشمیر کے بعض حصوں سے افسپا کی واپسی کے ایشو سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے بعد صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ افسپا کا جزوی انخلاء ان ایشوز میں سے ایک ہے جن پر انہوں نے وزیر داخلہ پی چدم برم سے تبادلہ خیال کیا
مزیدپڑھیںکاش دینی و ملی اداروں کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رہے۔۔۔۔
عید الاضحی کا تیوہار ساری دنیا میں پورے جوش و خروش اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔صاحب حیثیت مسلمانوں نے سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے بارگاہِ ایزدی میں جانوروں کی قربانی پیش کر کے یہ اعادہ کیا کہ اپنے نفس کی اصلاح اور دین کی فتح و سربلندی کے لیے ہم ہر طرح کی قربانی دینے کے لیے تیار رہیں گے، ہم اپنے انبیا، رسول، صحابہ، صالحین، سلف صالحین، اولیا و شہدا کے شعائر کو اختیار کریں گے، ہماری عبادت و ریاضت، معاشرت و معیشت صرف اور صرف رضائے الٰہی و خوشنودئ رب کے لیے ہوگی۔
مزیدپڑھیںبھارت کی آدھی آبادی غریب ہے،، افریقہ کے علاوہ دنیا کی سب سے زیادہ غریب ایشیائی ممالک میں رہتے ہیں، عالمی ادارے کی رپورٹ
نیو یارک(آن لائن)اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کا کہنا ہے کہ اس کے وضع کردہ پیمانے کے مطابق بھارت کی آدھی سے زیادہ آبادی غربت میں زندگی گزارتی ہے جبکہ افریقہ کے علاوہ دنیا کی سب سے زیادہ غریب ایشیائی ممالک بھارت ،پاکستان اور بنگلہ دیش میں رہتے ہیں ،بی بی سی کے مطابق ادارے نے انسانی ترقی پر اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت میں اکسٹھ کروڑ لوگ غریب ہیں۔ یہ تعداد بھارتی حکومت کے تخمینوں سے کہیں زیادہ ہے۔بھارت میں یو این ڈی پی کی ڈائریکٹر کیٹلن وائزن کےمطابق انیس سو اسی اور دو ہزار گیارہ کے درمیان بھارت میں انسانی ترقی کے انڈیکس میں انسٹھ فیصد اضافہ ہوا ہے لیکن ترقی کا فائدہ سب کو برابر نہ پہنچنے اور ماحولیات کی تباہی کی وجہ سے یہ رفتار متاثر ہوسکتی ہے۔بھارت میں غریبوں کی اصل تعداد پر کافی عرصے سے بحث جاری ہے جس میں حال ہی میں اس وقت شدت پیدا ہوگئی تھی جب منصوبہ بندی کمشن نے سپریم کورٹ میں کہا تھا کہ جو لوگ بتیس روپے یومیہ خرچ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں انہیں انتہائی غریب کے زمرے میں شامل نہیں کیا جاسکتا۔خود حکومت کی تشکیل کردہ تیندولکر …
مزیدپڑھیںامریکہ نے ممبئی حملوں کے ملزم ڈیوڈ ہیڈلے کی تفتیش کے دوران بنائی گئی ویڈیو جاری کردی، جس میں ملزم نے کئی انکشافات کیے ہیں۔
ممبئی حملوں میں معاونت کے الزام میں گرفتار ڈیوڈ ہیڈلے کی ویڈیو امریکی تفتشی ادارے ایف بی آئی نے جاری کی ہے
مزیدپڑھیںبھارتی فوجی مقبوضہ کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کے بدلے ترقی اور انعامات وصول کرتے ہیں۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے جنوبی ایشیا ءمیں ایک ذیلی گروپ کے نمائندے گووند اچاریہ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اجتماعی قبروں کے معاملے کو نظر انداز کرنے پر تلی ہوئی ہے
مزیدپڑھیں