نواب شاہ
دوڑ میں بکرا منڈی میں جانوروں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ
دوڑ میں گذشتہ 50سالوں سے لگنے والی اندرون سندھ کی سب سے بڑی بکرا منڈی لاکھوں افراد کے روزگار کا ذریعہ بن گئی،عید الاضحی کے موقعے پر لاکھوں جانوروں کی فروخت 4کلومیٹر کے وسیع رقبے پر لگنے والی اس منڈی میں کراچی ،حیدرآباد،کے علاوہ بلوچستان اور سندھ کے دور دراز علاقوں سے بیوپاریوں اور خریداروں کی آمد۔
مزیدپڑھیںپاکستان کارڈ سينٹرز جیالوں اور مقامی پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے ایجنٹ مافیا کا راج، کارڈ کے حصول پر رشوت
پاکستان کارڈ کا حصول اور کیش کرانے میں شہریوں کو دشواریوں کا سامنا۔بینک عملہ کے ہاتھوں شہری پریشان۔دوڑ میں کارڈ کیش کرنے کا سلسلہ بند۔تفصیلات کے مطابق ضلع بینظیرآباد کی تحصیل دوڑ میں پاکستان کارڈ کے حصول اور پھر اسے کیش کرانے کے سلسلے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزیدپڑھیںمسلح افراد کی فائرنگ سے 30سالہ نوجوان قتل ،حملہ آور فرار
نوابشاہ روڈ پر علی آباد اسٹاپ کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 30سالہ نصیر احمد راہیجو موقع پر قتل
مزیدپڑھیںدوڑ پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج کے خلاف دیہاتیوں کا مظاہرہ
پاکستان کارڈ سینٹر پر پولیس اہلکاروں کی جانب سے لاٹھی چارج اور دھکے دینے کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج،سینٹر کا گھیرائو،ایس ایچ او کی یقین دہانی پر مظاہرین منتشر
مزیدپڑھیںپاکستان کارڈ سینٹر دوڑ پر نادرا عملہ اور ایجنٹوں کی ملی بھگت
ڈيوٹی پر مامور استاتذ ہ کا احتجاج کام بند۔عوام پريشان ۔پی پی صدر نے ٹی ايم اے کا عملہ منگوا لیا تفصیلات کے مطابق پاکستان کارڈ سینٹر دوڑ پر نادراکے چند اہلکارورں کی من پسند افراد کو نوزانے کی عمل کےخلاف ڈيوٹی پر مامور استاتذہ نے احتجاجا کام بند کر دیا اور گھر چلے گئے جس کی وجہ سے لوگوں کوشديدپريشانی کا سامنا کرنا پڑا
مزیدپڑھیں