متفرق
بغیر زمرے کے مراسلے یہاں لگائے جاتے ہیں۔
-

پاکستانی فوج کے خلاف مہم بند کی جائے۔چیف اکرام الدین
گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین نے کہا کہ سیاست دانوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر پاکستان کی سالمیت کیلئے اہم کردار ادا کرنا ہوگا
مزیدپڑھیں -

انسانیت کے لئے کام کرنا ہی بہترین صحافی کا کام ہے، چیف اکرام الدین
بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹو اکرام الدین پہلا پاکستانی نژاد جرمن صحافی ہے جس کا نام یورپ کے 30 قابل ترین صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہے
مزیدپڑھیں شکارپور: سیما بھیو منظر پر آگئی ، سردار بابل خان کے ہمراہ پریس کانفرنس
آج یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالف سیاسی رہنماؤں کو چک واقعے پر سیاست کھیلنا بند کریں۔ کیونکہ یہ ایک شدید قسم کا واقعہ ہے۔ اس کو قانونی اور برادری طور پر حل کرنے کی ضرورت ہے. انہوں نے چک واقعے کی سختی سے مذمت کی اور اس واقعے میں قتل ہونے والے بیگناہ تین ہندوں افراد پر بھی سخت رنج اور غم ہوا ہے. ایک سوال کے جواب میں میر بابل خان بھیو نے بتایا کہ وہ اس قسم کے تنازے کو حل کرنے کیلئے ہندو برادری اور متاثر بھیو برادری کے درمیان فیصلا کرنا چاہتے تھے۔
مزیدپڑھیںنواب اکبر خان بگٹی کے قاتلوں کوپوری قوم جانتی ہے،سینیٹرڈاکٹر مالک بلوچ
نیشنل پارٹی کے صدر و سینیٹرڈاکٹر مالک بلوچ نے کہاہے کہ نواب اکبر خان بگٹی کے قاتلوں کوپوری قوم جانتی ہے مگر نہ جانے کیوں حکمران ان کے قتل کی تحقیقات کے لئے کمیٹیاں تشکیل دے رہے ہیں
مزیدپڑھیں

