کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
چین کا مؤثرانسداد وبا ردعمل

چین نے کووڈ 19 وبائی صورتحال کے تین سال بعد ، حال ہی میں اپنے انسداد وبا ردعمل کو مزید بہتر بنانے کے لئے پابندیوں میں نرمی کی ہے
چین کے”اپ گریڈڈ” انسداد وبا اقدامات

اس وقت قطر میں فٹبال ورلڈکپ جاری ہے جس میں دنیا کی ٹاپ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدمقابل ہیں
چینی صدر کا تاریخی دورہ سعودی عرب

چینی صدر شی جن پھنگ چین عرب ممالک کی پہلی سمٹ اور چین خلیج تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ چکے ہیں
چین کا عالمی انسانی حقوق اور افرادی ترقی میں کردار

چین میں برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں چین نے جہاں حالیہ برسوں میں معاشی شعبے میں کرشماتی کامیابیاں حاصل کی ہیں
دستور سے آگاہی کی اہمیت

کسی بھی ملک یا معاشرے میں دستور سے آگاہی قومی تعمیر و ترقی اور انسانی حقوق کے تحفظ سمیت کئی پہلوؤں سے نمایاں اہمیت کی حامل ہے
جدید مگر گرین شہر کا حقیقی تصور

بیجنگ چین کا دارالحکومت اور دنیا کے جدید ترین اور پرآسائش شہروں میں شامل ہے۔اس شہر میں زندگی کا کوئی بھی شعبہ اٹھا لیں ،آپ کو تعمیر و ترقی اور بہتری کا رنگ غالب نظر آئے گا










