کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
چین کا تاریخی انسان بردار خلائی مشن

ابھی حال ہی میں چین کا شینزو-15 انسان بردار خلائی مشن کامیابی سے لانچ کیا گیا ہے۔ اس خلائی مشن میں تین چینی خلاباز فی جن لانگ، ڈینگ چنگ منگ اور ژانگ لو شامل ہیں
ریڈیو پاکستان خیرپور، شاندار ماضی مگر کوئی پرسان حال نہیں

شہید ذوالفقار علی بھٹو کے دئے گئے تحفے کی کسی نے قدر نہیں کی بلڈنگ اور ہائی پاور ٹرانسمیٹر کی عمارت انتہائی خستہ حالت اور چار دیواری گرنے سے بچے ٹرانسمیٹر کی عمارت میں کرکٹ کھیلتے اور گا ئیں بھینسیں گھومتی نظر آرہی ہیں
چین کا اقوام کی بھلائی میں عملی کردار

حالیہ عرصے میں دنیا نے دیکھا ہے کہ چین کا مجوزہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) ایک بین الاقوامی عوامی پروڈکٹ اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر کے لئے ایک اہم پلیٹ فارم بن چکا ہے
چین کا گرین فیفا ورلڈ کپ میں کردار

فیفا ورلڈ کپ 2022 کا آغاز اتوار کے روز قطر میں ہو چکا ہے۔ کھیلوں کے اس میگا ایونٹ کی ایک خاص خوبی یہ بھی ہے جہاں پاکستانی ساختہ فٹبال مقابلوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے
چین اور ترقیاتی ثمرات کا عملی اشتراک

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں ابھی حال ہی میں ایشیا پیسفک اکنامک کوآپریشن (اے پی ای سی) کے اقتصادی رہنماؤں کا 29 واں اجلاس منعقد ہوا ہے
چین کا اہم عالمی پلیٹ فارمز پر تعمیری کردار

دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے رہنما ابھی حال ہی میں انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں اکھٹے ہوئے جہاں جی 20 سربراہی اجلاس کے دوران بین الاقوامی برادری کی امنگوں کی روشنی میں دنیا کو درپیش مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کوشش کی گئی۔










