کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
چین امریکہ سربراہی ملاقات ، ایک جائزہ

ابھی حال ہی میں چینی صدر شی جن پھنگ اور اُن کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے درمیان انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ملاقات ہوئی ہے جسے عالمی میڈیا میں نمایاں پزیرائی ملی ہے۔
چینی صدر کی اہم سفارتی سرگرمیاں

عالمی سطح پر نگاہ دوڑائی جائے تو اس وقت دنیا کو متعدد چیلنجز درپیش ہیں جن میں کووڈ وبائی صورتحال ،معاشی گراوٹ، مختلف عالمی و علاقائی تنازعات اور بڑھتی ہوئی تقسیم جیسے بڑے مسائل شامل ہیں۔
دنیا کی دوسری بڑی ڈیجیٹل معیشت

چین اپنے معاشی حجم کے اعتبار سے دنیا کی دوسری بڑی طاقت ہے اور یہ بات قابل زکر ہے کہ چین نے بدلتے وقت کے تقاضوں کی روشنی میں اپنی معیشت میں جدت لائی ہے
چین آزادانہ تجارت اور سرمایہ کاری کا علمبردار

اس وقت چین کے معروف کاروباری مرکز شنگھائی میں 05 ویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو جاری ہے جس میں دنیا بھر سے ممتاز صنعتی ادارے شریک ہیں۔
چین پاکستان تعلقات کا ایک نیاباب

چین اور پاکستان کی لازوال اور بے مثال دوستی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اتری ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا: عالمی سودمند تعاون کی نئی شروعات

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ کی جانب سے 20 ویں سی پی سی قومی کانگریس کو پیش کردہ رپورٹ کو بین الاقوامی برادری میں نمایاں پزیرائی ملی ہے










