کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
چینی صدر شی جن پھنگ کی عالمی مقبولیت

دنیا بھر کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، حکومتوں اور سربراہان مملکت نے چینی صدر شی جن پھنگ کو کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے
چین کا نئے عہد میں مشترکہ خوشحالی کا وژن

حالیہ دنوں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس سے متعلق سامنے آنے والی اہم خبروں میں"مشترکہ خوشحالی" کی اصطلاح کئی بار سامنے آئی ہے ۔
چین کی مستحکم پالیسیوں کے نمایاں ثمرات

چین کے لئے، گزشتہ دہائی ترقی اور کامیابیوں کا ایک زبردست سفر رہا ہے. کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی قیادت میں چینی عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے قابل کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔
چین کی سوشلسٹ جدت کاری کا تعارف

حالیہ عرصے میں دیکھا جائے تو چین نے جدیدیت کی جانب اپنی بے مثال پیش رفت میں تیز رفتار معاشی ترقی اور طویل المیعاد سماجی استحکام کے جڑواں معجزوں پر کام کیا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں قومی کانگریس اتوار کو بیجنگ میں شروع ہو چکی ہے۔آغاز میں جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کی جانب سےسی پی سی کی 20 ویں قومی کانگریس کو ایک رپورٹ پیش کی.
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا:چین کی اعلیٰ قیادت کا عالمی نقطہ نظر

اب سے محض چند روز بعد کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20 ویں قومی کانگریس بیجنگ میں منعقد ہو گی










