کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
ڈرائیور کی ڈائری

پاکستان میں کریم کا عروج و زوال: ایک سابق ڈرائیور کی آپ بیتی
کریم (Careem) کے ساتھ بطور کیپٹن 7 سال اور پانچ ہزار رائیڈز کا یہ سفر، اس کمپنی کے عروج، زوال اور پاکستان سے رخصتی کی ایک مکمل اندرونی کہانی ہے۔ بلیو ایریا فرنچائز سے رجسٹریشن اور ٹریننگ سے لے کر ویٹنگ چارجز، کریڈٹ رائیڈز، بونس کے نظام اور مارکیٹ میں نئی کمپنیوں کی آمد تک، اس مضمون میں ایک ڈرائیور کی نظر سے تمام حقائق اور تجربات کو مفصل انداز میں بیان کیا گیا ہے۔
چینی شہری سیاحت اور شاپنگ کے دلدادہ

چین میں ابھی حال ہی میں قومی دن کی تعطیلات اختتام پزیر ہوئی ہیں۔ یکم سے 7 اکتوبر تک جاری رہنے والی تعطیلات کے دوران، ملک بھر میں قابل زکر 422 ملین سفر دیکھے گئے ہیں.
شفاف توانائی میں چین کی ایک اور نمایاں کاوش

ہم آئے روز چین کی جانب سے سامنے آنے والی نت نئی اختراعات دیکھ رہے ہوتے ہیں جو اس ملک کی ٹیکنالوجی دوستی کو ظاہر کرتی ہیں.
چین میں زرعی خودکفالت کی ایک عمدہ مثال

چین کے شمال مشرقی صوبہ ہیلونگ جیانگ نے گزشتہ دہائی کے دوران اناج کی پیداوار میں زبردست پیش رفت دکھائی ہے
چین کا قومی دن: بے مثال کامیابیوں کے 73 برس

چین کا قومی دن یکم اکتوبر کو انتہائی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ 73برسوں میں چین کی ترقی کا جائزہ لیا جائے تو دنیا چین کی کامیابیوں کو ایک معجزہ قرار دیتی ہے
چین کی گلوبل انوویشن انڈیکس میں مسلسل بہتری

ابھی حال ہی میں دانشورانہ املاک کی عالمی تنظیم نے سال 2022 کا گلوبل انوویشن انڈیکس جاری کیا ہے جس میں چین 11 ویں نمبر پر آ چکا ہے
چین کے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر میں کمالات

اس میں کوئی شک نہیں کہ سائنسی اور تکنیکی انقلاب کا ہر دور نئے انفراسٹرکچر کو متعارف کرائے گا جبکہ انفراسٹرکچر کی تعمیر کا ہر دور معاشی تبدیلی میں بہتری لائے گا۔










