کالم
-
قلم اور کالم

عالمی معیشت میں استحکام کی نئی راہیں
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ چین نے حالیہ دنوں میں ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ (ایف ٹی پی) میں خصوصی کسٹم آپریشنز کا آغاز کیا ہے، جس سے یہ واضح پیغام ملتا ہے کہ چین عالمی معیشت میں اپنے کردار کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب دنیا بھر میں تحفظ پسندی اور تجارتی رکاوٹوں کا سامنا ہے، اور چین کی طرف سے کھلے پن کے عمل کا عزم دنیا کے لیے ایک مثبت پیغام ہے۔ ہائی نان فری ٹریڈ پورٹ نہ صرف چین کی اقتصادی حکمت عملی کی کامیابی کا مظہر ہے بلکہ یہ عالمی سطح پر اقتصادی ترقی کے نئے دروازے کھولنے کی کوشش بھی ہے۔ یہ چین کے بلند سطح پر کھلے پن کی پختہ عزم کی علامت ہے اور اس وقت جب دنیا کے دوسرے حصوں میں تحفظ پسندی دوبارہ عروج پر ہے، چین کی عالمی معیشت میں اپنے مقام کو مزید مستحکم کرنے کے ارادے کو ظاہر کرتا ہے۔ یہ پیش رفت چین کی ترقی میں مسلسل کھلے پن کے عمل سے جڑی ہوئی ہے، جو کہ مارکیٹ تک رسائی کا باقاعدہ پھیلاؤ اور عالمی سپلائی چینز میں فعال شرکت پر مبنی ہے۔چین نے عالمی منڈیوں …
مزیدپڑھیں -

-

-

بلاگ
-
بلاگ

چین کا غیر یقینی دنیا میں تعاون اور امید کا پیغام
تحریر: شاہد افراز خان ،بیجنگ آج کی دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں غیر یقینی حالات، سیاسی کشیدگی اور معاشی دباؤ نے عالمی نظام کو پیچیدہ بنا دیا ہے۔ ایسے ماحول میں وہ پلیٹ فارمز خاص اہمیت اختیار کر جاتے ہیں جو مکالمے، تعاون اور مشترکہ ترقی کی راہیں ہموار کریں۔ اسی تناظر میں چین کے خوبصورت جزیرے ہائی نان کے ساحلی قصبے بواؤ میں منعقد ہونے والا بواؤ ایشیائی فورم ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا ہے، جہاں دنیا بھر سے رہنما، ماہرین اور کاروباری شخصیات ایک بہتر اور متوازن مستقبل پر غور کرنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس اجتماع کا بنیادی مقصد صرف مسائل کی نشاندہی نہیں بلکہ ان کا اجتماعی حل تلاش کرنا ہے۔ موجودہ حالات میں جب دنیا میں تحفظ پسندی اور یکطرفہ پالیسیوں کا رجحان بڑھ رہا ہے، ایسے میں اس فورم کو امید، اعتماد اور ہم آہنگی کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہاں ہونے والی گفتگو اس بات کا اظہار ہے کہ اختلافات کے باوجود تعاون کا راستہ اب بھی موجود ہے۔ اگر اس فورم کے سفر پر نظر ڈالی جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ یہ محض ایک کانفرنس نہیں بلکہ …
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا: اتحاد، فتح اور جدوجہد کی کانگریس

چین کی اہم ترین سیاسی سرگرمی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی 20ویں قومی کانگریس آئندہ ماہ کے وسط میں منعقد ہو گی
چین میں بمپر فصلوں کا راز

چین میں کسان جمعہ کو فصلوں کی کٹائی کا پانچواں تہوار منا رہے ہیں۔ یہ بات قابل زکر ہے کہ چین نے عالمی غذائی تحفظ کے حوالے سے ایک مشکل ترین سال میں بھی اناج کی ایک اور بمپر فصل سامنے لائی ہے
شنگھائی اسپرٹ کے نمایاں ثمرات

شنگھائی تعاون تنظیم کا 22واں سربراہی اجلاس اس وقت ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں جاری ہے ۔
شنگھائی تعاون تنظیم،عالمی امن اور ترقی کا ایک مضبوط ستون

شنگھائی تعاون تنظیم کی بائیسویں سربراہی سمٹ 15تا 16 ستمبر کو سمرقند، ازبکستان میں منعقد ہو رہی ہے۔ موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے تناظر میں، شنگھائی تعاون تنظیم توانائی کا عالمی بحرانوں سے نمٹنے میں اہم کردار ،رواں برس کا ایک اہم موضوع ہے۔
طوفانی بارش اور ایک آہنی خاتون کی داستان

فال آف سنگاپور کے وقت دادا مرحوم بھی کرنل پریم سہگل کے زیرِ کمان 10 بلوچ رجمنٹ کا حصہ تھے۔۔۔۔۔ گھر چھوڑے ہوئے تین سال بیت چکے تھے۔
چین کے "لٹل جائنٹ” کا ملکی ترقی میں کردار

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ کسی بھی ملک میں بنیادی معاشی سرگرمیوں کو رواں رکھنے میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری ادارے جنہیں ہم ایس ایم ایز کہتے ہیں










