ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو
پروفیسر وہاب اشرفی کے انتقال پر جاپان سے ناصر ناکاگاوا کا اظہار تعذیت
اردو نیٹ جاپان کے مدیر اعلی ناصر ناکاگاوا اور بیورو چیف برائے ہندوستان کامران غنی نے بین الاقوامی شہرت یافتہ ادیب، ناقد اور محقق پروفیسر وہاب اشرفی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ان کے انتقال کو اردو زبان و ادب کا ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے
موجودہ جھموری حکومت عوام کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، صادق علی میمن
موجودہ جھموری حکومت عوام کی خوشحالی کیلئے کوشاں ہے، اس ضمن میں ضلع ٹھٹھہ بلخصوص ساحلی پٹی کے علاقوں میں رہنے والے غریب عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ ترقیاتی کام کروائے جا رہے ہیں
ٹنڈو محمد خان: گاجا کئنال کو 30 فوٹ شگاف
گاجا کئنال کو 30 فوٹ شگاف ،ہزاروں ایکڑ پر موجود فصل پانی کی لپیٹ میں آگئی
سابقہ سیکریٹری لوکل گورنمینٹ کے مان میں عشائیہ
ٹنڈو محمد خان کی سول سوسائٹی اور ادبی علمی فورم ٹنڈو محمد خان کی جانب سے سابقہ ڈی سی او ٹنڈو محمد خان اور سابقہ سیکریٹری لوکل گورنمینٹ علی احمد لوند کے مان میں عشائیہ دیا گیا
خلیج میں زیرِ آب ڈرون کی تعیناتی
امریکہ نے خلیج کے علاقے میں روبوٹ آبدوزوں کا ایک بیڑہ تعینات کردیا تاکہ ایران کوبارودی سرنگیں بچھا کراسے آبنائے ہرمزکی بندش سے روکا جاسکے
افغانستان: شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، تیرہ ہلاک
شمالی افغانستان میں شادی کی ایک تقریب پر کیے گئے خودکش حملے میں کم ازکم تیرہ افراد ہلاک جبکہ ساٹھ کے قریب زخمی ہیں۔
ہندوستانی عدالت کا من موہن سنگھ سے جواب طلب
ہندوستان کی ریاست کولکتہ کی ہائی کورٹ نے عوامی مفاد کے ایک مقدمے میں چند برس قبل دیے گئے اپنے فیصلے کے منافی کارروائی پر، وزیرِ اعظم من موہن سنگھ سے جواب مانگ لیا ہے۔
وزیراعظم 14اگست کو الیکشن کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے
عام انتخابات نومبر کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان ہے، وزیراعظم 14اگست کو الیکشن کے روڈ میپ کا اعلان کریں گے۔
دشمن رمضان المبارک میں حملہ کرسکتا ہے، رحمان ملک
وزیراعظم کے مشیر برائے امور داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ شریف برادران کے حوالے سے مزید حقائق جلد منظر عام پر لاؤں گا
ایوانِ صدر میں اعلیٰ سطح کا اجلاس
اجلاس میں اعلیٰ سول اور عسکری قیادت نے پاک امریکہ تعلقات اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کی