ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو
مسلم لیگ(ن) سندھ میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے
غلام شبیر دایو ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سندھ میں مقبولیت کے ریکارڈ قائم کررہی ہے
اغواء ہونے والی بچی کے والدین کا احتجاجی مظاہرہ
دادو کینال کے رہا ئشی سلیم ڈومکی،شر ما ڈومکی کا اہلخانہ ہمراہ سر پر قرآن پاک اٹھا کر احتجاج
سکھر، مستقل کیا جائے، پو لیو ویکسینیٹر کا احتجاج۔
ڈاریکٹر ہیلتھ آفس کے اندر اپنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں احتجاج کر تے ہو ئے ویکسینیشن ویلفئیر ایسو سی ایشن سکھر کے ضلعی صدر خدابخش قر یشی ،محمد عیسیٰ مہر کا کہنا تھا کہ انہیں مستقل نہیں کیا جا رہا ہے
سکھر اور نواحی علاقوں میں گیسٹرو کے مرض میں اضافہ
شہر اور اسکے نواحی علاقوں روہڑی، پنوعاقل ، صالح پٹ، کندھرا، باگڑجی اور دیگر علاقوں میں پانی کا بحران پچھلے کئی عرصے سے جاری
ملکی معیشت کو توانائی کے بحران کا سامنا
دانشور‘کالم نگار اور ماہر معیشت ڈاکٹر مرتضیٰ مغل سے ہم نے ایک مختصر نشست رکھی
ڈاکٹر بھگوان داس کے زمین پر قبضہ
لاڑکانہ شہر کی مشہور ڈاکٹر بھگوان داس کے زمین پر جتوئی برادری کا قبضہ ڈاکٹر کا اپنے بیوی اور بھائی ودیگر رشتیداروں کے ساتھ لاڑکانہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
شریف برادران کے خلاف مقدمات کھولنے کی درخواست
چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ایڈمرل ریٹائرڈ فصیح بخاری نے شریف برادران کے خلاف احتساب عدالتوں میں زیرِ التوا بدعنوانی کے مقدمات کی دوبارہ سماعت کی درخواست کی ہے
وزیرستان: ڈھائی لاکھ بچوں کو پولیو کا خطرہ
پولیو کے قطرے پلانے پر طالبان کی جانب سے عائد پابندی کے سبب صوبہ خیبر پختونخواہ کے ڈھائی لاکھ کے قریب بچوں پر منڈلاتے مہلک وبائی خطرے کے سائے مزید گہرے ہوجائیں گے
عام انتخابات مقررہ وقت سے پہلے نہیں ہونگے۔ وزیراعظم
سوات میں بجلی گھرکے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ان کی نیت بالکل صاف ہے
پاکستان میں نیٹو سپلائی کے خلاف احتجاج جاری
پاکستان میں نیٹو سپلائی کے خلاف جاری احتجاج کے سلسلے میں آج دفاع پاکستان کونسل کے احتجاجی پروگرام کے دوسرے مرحلے کا کوئٹہ سے آغاز ہوا