ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو
سری لنکا اور پاکستان کے درمیان سیریزکا دوسراکرکٹ ٹیسٹ میچ (آج) سے شروع ہوگا
سری لنکا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ (آج) ہفتہ سے سنہالیز سپورٹس کلب گراؤنڈ کولمبو میں شروع ہوگا۔
فیصلے پر عوامی رائے معلوم کریں گے، پارلیمنٹ میں بحث کرائیں گے : صدر آصف علی زرداری
پیپلزپارٹی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں یوسف رضا گیلانی نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی پارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے اختیار صدر زرداری کو دیدیا۔
کراچی کا امن خراب کرنے والے شرپسند عناصر کیخلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر کارروائی کی جائے ، صدر زرداری کی ہدایت
صدر آصف علی زرداری نے ہدایت کی ہے کہ کراچی کا امن خراب کرنے والے شرپسند عناصر کیخلاف سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکر کارروائی کی جائے
نوازشریف ہی ملک کو موجودہ اورآمرانہ حکومت کے پیداکردہ مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،بیگم شاہدہ قدیر
شعبہ خواتین کے زیراہتمام پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں یوم تکبیرکے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیاگیاجس کی میزبانی پاکستان مسلم لیگ(ن) اسلام آباد کی سابق صدربیگم شاہدہ قدیرنے کی جبکہ مہمان خصوصی سینیٹربیگم نزہت عامرتھی
حیدرآباد، خلع کیلئے درخواست دینے وا لی خاتون پر عدالت کے اندر حملہ
شوہر کے تشدد سے دارلامان میں پناہ حاصل کرکے خلع کیلئے درخواست دینے والی مسماۃ بے نظیر ہنگورو پر اس کے دیور کی جانب سے عدالت کے اندر حملہ، فائرنگ ، خاتون معجزانہ طورپر محفوظ رہی، ملزم ہیڈ کانسٹیبل آدم ہنگورو کو پستول سمیت گرفتار کرلیا گیا
مسافر بس پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کرائی جائے،عبداللہ حسین ہارون
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیرعبداللہ حسین ہارون نے نواب شاہ کے علاقے قاضی احمد تھانے کی حدود میں رین شاخ کے مقام پر اٹک جانے والی مسافر بس پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی پُرزور الفاظ میں شدید مذمت اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے
کمالیہ ۔ٹی ایم اے کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین کی احتجاجی ریلی
ٹی ایم اے کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین کی احتجاجی ریلی ٹی ایم اے کمالیہ کے باہر دھرنا ۔ تفصیل کے مطابق ٹی ایم اے کمالیہ کے رویہ کے خلاف رکشہ لیبر یونین نے تمام دن مکمل ہڑتال کیے رکھی
تمام قبائل کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا ،کمشنر ڈیرہ
کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان سردار محمد عباس نے کہا ہے کہ تمام قبائل کے حقوق کا تحفظ کیا جائیگا تاہم انتظامی معاملات میں کسی قسم کی سودے بازی نہیں کی جائیگی۔
سپیکر نے ریفر نس نہ بھجوا کر ملک وقوم کے ساتھ بد دیانتی کی ہے ،ساجد میر
مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف نام نہاد امریکی جنگ میں حصہ دار ی نے ملک وقوم کو بدحالی اور ڈرؤن حملوں کے تحفے دئیے ہیں
چین کے نابینا کارکن چن گوانگ چنگ کے بھائی اپنے علاقے میں پہنچ گئے
چین کے نابینا کارکن چن گوانگ چنگ کے بھائی جو اپنے زیر حراست بیٹے کی رہائی کے لئے بیجنگ گئے تھے