ڈی ایکس ٹائمز آرکائیو
بیروت: حکومت مخالف تحریک میں 13 ہزار افراد ہلاد
)گزشتہ سال مارچ میں حکومت مخالف تحریک شروع ہونے کے بعد سے شام میں 13ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں ، یہ بات شامی مشاہداتی گروپ برائے انسانی حقوق کے رامی عبدالرحمن نے اتوار کو اے ایف پی کو بتائی۔
برہان غالیون نے حکومت کیخلاف ’’جنگ آزادی‘‘لڑنے پر زور دیا ہے
شامی اپوزیشن کے سربراہ برہان غالیون نے اتوار کو اس وقت تک حکومت کیخلاف ’’جنگ آزادی‘‘لڑنے پر زور دیا ہے جب تک اقوام متحدہ باب سات کے تحت کارروائی نہیں کرتی جو فوجی مداخلت کی اجازت دیتا ہے۔
حولہ میں کم ازکم92افراد کے قتل کی بالکل ذمہ دار نہیں، شام
شام کی حکومت وسطی علاقے حولہ میں کم ازکم92افراد کے قتل کی بالکل ذمہ دار نہیں جس پر عالمی سطح پر شور مچایا جارہا ہے یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان جہاد المقدیسی نے اتوار کو ایک نیوز کانفرنس میں بتائی
بیجنگ میں تیانانمن شاہراہ پر مظاہروں کو کچلنے کی23 پر مظاہرہ
بیجنگ میں تیانانمن شاہراہ پر مظاہروں کو کچلنے کی23ویں برسی کے موقع پر اتوار کو وسطی ہانگ کانگ میں سینکڑوں جمہوریت پسند کارکنوں نے مارچ کیا ۔ جنوبی چینی شہر میں اس حوالے سے کارکنوں نے یہ پہلا مارچ کیا جو حکومتی صدر دفاتر کی طرف کیا گیا ۔
سکھر،وڈ انسپیکٹر کو بھاری رشوت لے کر رجسٹرڈ بحال کر دیا گیا
محکمہ فوڈ میں کرپشن عروج پر معطل کئے گئے فوڈ انسپیکٹر کو بھاری رشوت لے کر رجسٹرڈ بحال کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ ماہ ڈینم گودام میں سے 1لاکھ سے زائد گندم کی بوریاں دسمبر 2011میں سکھر کے مشہور با اثر فلور ملز مالکان کو 3ماہ کی ادھار پر دینے کا ڈرامہ رچانے
دوڑ۔پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہر
دوڑ۔پینے کے پانی کی عدم فراہمی کے خلاف شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ٹرانزیشن آفیسر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ
پرویز مشرف نے (ن) لیگ کو ہروایا ہوتا تو آج اسمبلیوں میں انکی موجودہ حیثیت بھی نہ ہوتی۔آسیہ اسحاق
قوم جانتی ہے کہ’’ شخصی مسلم لیگ‘‘ کے سربراہ نواز شریف ماضی میں کیا تھے اور آج کیا ہیں۔ ایٹمی دھماکے کرنے کے وقت نواز شریف نے ناصرف انکار کر دیا بلکہ ان کی ٹانگیں بھی کانپ رہی تھیں ۔ یوسف رمزی کو کس نے اور کہاں سے پکڑوایا تھا اور اس کے عوض کس نے کیا لیا ہمیں سب معلوم ہے۔مرکزی سیکرٹری اطلاعات
ملک میں بجلی کا بحران بدستورجاری
این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی کل پیداوار دس ہزار آٹھ سو تیرہ جبکہ طلب سولہ ہزار آٹھ سو تیرہ میگاواٹ ہے۔ ہائیڈل ذرائع سےتین ہزار پانچ سو چھیالیس، تھرمل سے ایک ہزار چارسو ترانوے
راولپنڈی میں ہوٹل پرفائرنگ
ذرائع کےمطابق راولپنڈی کےعلاقےپیرودھائی میں نامعلوم مسلح افراد نےخان ہوٹل میں داخل ہوکےاندھادھند فائرنگ کردی جس سےچارافراد جاں بحق جبکہ دو شدیدزخمی ہوگئے۔
ایٹمی دھماکوں کوچودہ برس مکمل
آج سے چودہ سال قبل گیارہ مئی انیس سو اٹھانوے کو بھارت نے پوکھران میں ایٹمی دھماکے کئے تو علاقے میں طاقت توازن بگڑ گیا، بھارتی انتہا پسند رہنماؤں نے پاکستان پر قبضے کی باتیں شروع کردیں۔بھارت کے توسیع پسندانہ عزائم اوردھونس دھمکیوں کے بعد پاکستان نے یہ انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا۔