سندھ
سندھ یونیورسٹی کے لاڑکانہ اور ٹھٹہ میں کئمپس قائم کےئے جائیں گے: ڈاکٹر نذیر اے مغل
سندھ کے تاریخی شہروں لاڑکانہ اور ٹھٹہ میں سندھ یونیورسٹی کے کئمپس قائم کےئے جائیں گے تاکہ ان علاقوں کی بچیاں اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں
مزیدپڑھیںضلع ٹھٹہ سے پولیو کا چوتھا کیس ظاہر
ڈی سی او ٹھٹہ محمد جعفر عباسی نے ضلع سے پولیو کے چوتھے کیس کے سامنے آنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے محکمہ صحت کو 24 اکتوبر سے 26 اکتوبر تک چلنے والی 3 روزہ پولیو خاتمہ مہم کو نتیجہ خیز بنانے کی ہدایت کی
مزیدپڑھیںپیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر کا اختر رضا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ پر اپنے شدید غم و غصے کااظہار
پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر ، کراچی ڈویژن کے صدر سید نجمی عالم، جنرل سیکریٹری سعید غنی اور سیکریٹری اطلاعات لطیف مغل نے مشترکہ بیان میں پیپلزپارٹی سٹی ایریا 108اولڈ سٹی ایریا کے کوآرڈنیشن سیکریٹری اور پارٹی کے دیرینہ کارکن اختر رضا کے دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ پر اپنے شدید غم و غصے کااظہار کیا
مزیدپڑھیںپی ٹی اے نے آئی سی ٹی سیکورٹی گائیڈ لائنز تیار کر لی ہیں ۔ ڈاکٹر محمديٰسين
چیئر مین پاکستان ٹیلی کمیونےکےشن اتھارٹی(پی ٹی اے) ڈاکٹر محمد يٰسين نے بطور مہمان خصوصی ساتویں انٹرنیشنل انفارمیشن سیکورٹی کانفرنس ”Info-Sec-2011 “ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی اے نے ” آئی سی ٹی سیکورٹی گائیڈ لائنز ٹیلی کام، حکومت اور صارفین کیلئے صنعت کے معروف پلیئرز کے تعاون سے تیار کر لی ہیں ۔
مزیدپڑھیںشہید بی بی محترمہ بے نظیر بھٹو کے خواب کی تکمیل کیلئے شب و روز کوشاں ہیں ۔محمد رئیسی
شہید بے نظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں انتہائی قد آور شخصیت کی مالک تھیں سمجھدار سیاست دان معتبر حکمراں اورحساس دل انسان تھیں اوراس کے علاوہ ان کے اندر ایسی ہزاروں خوبیاں تھیں جو عام طور پر لیڈروں میں نہیں دیکھی جاسکتیں اتنی بڑی لیڈر ہونے کے باوجود ذاتی زندگی میں انتہائی معتبر ،سادہ، ملنسار ، مہربان، ہمدرد ، غم گسار اور نفیس خاتون تھیں
مزیدپڑھیںچچازاد بھائی کا قاتل چودہ برس بعد گرفتار
چودہ برس قبل ملزم عبدالغفور بھنگر اپنے چچا زاد بھائی فقیر محمد بھنگر کو گھر مین گھس کر ساتھیون کی مدد سے قتل کیا اور اپنی بھابی اور دو بچون کو اغوا کر کے لے گیا
مزیدپڑھیںسجاول میں کروڑوں کی کرپشن، اللہ رسول کے نام کو بھی نہ بخشا
وزیر بلدیات آغاسراج درانی کے حکم پر گڑھی یاسین کےلیے بنایے جانے والے اللہ تعالیٰ اور نبی کریم کے ٩٩اسماءوالے دو فائبر پول ٹاور ناظم آباد کراچی کی اے اینڈ ڈبلیو انٹرپرائز نے سجاول میں پبلک پارک اوربدین ناکہ پر ایک دن میں لگا دئے ہیں،
مزیدپڑھیںکوئٹہ سے سکھر آنے والی مزدا چھین لی گئی
نا معلوم مسلح ہتھیار بندوں کی سندھ بلوچستان روڈ پر کوئٹہ سے سکھر جانے والی مزدا ڈرائیور کو مارپیٹ
مزیدپڑھیںمسلح افراد کی فائرنگ سے 30سالہ نوجوان قتل ،حملہ آور فرار
نوابشاہ روڈ پر علی آباد اسٹاپ کے قریب نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار 30سالہ نصیر احمد راہیجو موقع پر قتل
مزیدپڑھیںذوالفقار مرزا ملک دشمن نہیں ہیں وہ انہیں ملک چھوڑنے کا نہیں کہ سکتے۔ خورشید شاہ
خورشید شاہ نے کہا کہ یپلزپارٹی نے لوگوں کو روزگار دیا ہے چھینا نہیں ہے۔ وزیر اعلیٰ بنائے جانے کے ایک سوال کے جواب میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا ہر کارکن وزیر اعلیٰ ہے
مزیدپڑھیں