سندھ
دوڑ میں بکرا منڈی میں جانوروں کی قیمت میں کئی گنا اضافہ
دوڑ میں گذشتہ 50سالوں سے لگنے والی اندرون سندھ کی سب سے بڑی بکرا منڈی لاکھوں افراد کے روزگار کا ذریعہ بن گئی،عید الاضحی کے موقعے پر لاکھوں جانوروں کی فروخت 4کلومیٹر کے وسیع رقبے پر لگنے والی اس منڈی میں کراچی ،حیدرآباد،کے علاوہ بلوچستان اور سندھ کے دور دراز علاقوں سے بیوپاریوں اور خریداروں کی آمد۔
مزیدپڑھیںڈی سی او جامشورو کی زیر صدارت پولیو مہم کے سلسلے میں جائزہ اجلاس
ڈی سی او جامشورو ناصر عباس سومرو نے پولیو مہم کا جائزہ لیتے ہوئے مطلوبہ اہداف حاصل کرکے تمام محکموں کی رابطہ مہم کو سرہاتے ہوئے کہا کہ جن مقامات سے رفیوزل کیسز آئے ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے دوبارہ 2 روزہ خصوصی پولیو مہم شروع کی جائے
مزیدپڑھیںتیرہ نومبر کو پیپلزپارٹی کی جانب سے دفاع جمہوریت ریلی“ نکالی جائیگی
پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کی جنرل باڈی کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت سید نجمی عالم پیپلزسیکریٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر تاج حیدر اور ڈاکٹر قیصر بنگالی نے خصوصی طور پر شرکت کی
مزیدپڑھیںڈی سی او جامشورو کی زیر صدارت عیدالاضحی کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ اجلاس
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر جامشورو ناصر عباس سومرو نے متعلقہ افسران پرزور دیا ہے کہ وہ عیدالاضحی کے دوران ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور قربانی کے بعد جانوروں کی آلائش و فضلات کو مقررہ مقامات پر نیکال اور زائل کرنے کے ساتھ ساتھ اسپرے مہم کو جاری رکھتے ہوئے بھر پور اقدامات کریں
مزیدپڑھیںپاکستان کارڈ سينٹرز جیالوں اور مقامی پولیس اہلکاروں کی ملی بھگت سے ایجنٹ مافیا کا راج، کارڈ کے حصول پر رشوت
پاکستان کارڈ کا حصول اور کیش کرانے میں شہریوں کو دشواریوں کا سامنا۔بینک عملہ کے ہاتھوں شہری پریشان۔دوڑ میں کارڈ کیش کرنے کا سلسلہ بند۔تفصیلات کے مطابق ضلع بینظیرآباد کی تحصیل دوڑ میں پاکستان کارڈ کے حصول اور پھر اسے کیش کرانے کے سلسلے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
مزیدپڑھیںپاکستان میں قائم بھٹو فیملی کی حکومت کا اپنے محسن کو امریکی دہشت گردی سے بچانے کیلئے کوئی کردار ادا نہ کرنا افسوس ناک ہے۔اسداللہ بھٹو
جماعت اسلامی سندھ کے امےر وسابق رکن قومی اسمبلی مولانا اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ کرنل قذافی کا قتل لیبیا کے تیل پر قبضہ کی امریکی سازش ہے۔قذافی بھٹو فیملی کا محسن تھا،پاکستان میں قائم بھٹو فیملی کی حکومت کااپنے محسن قذافی کو امریکی دہشت گردی سے بچانے کیلئے کوئی کردار ادا نہ کرنا افسوس ناک ہے۔
مزیدپڑھیںمون سون کی بارشوں کے دوران اب تک مقررہ اور گشتی طبی کیمپس کے ذریعے 1472739مریضوں کا علاج کیاگیا ہے: ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ حیدرآباد نے بتایا ہے کہ مون سون کی بارشوں کے دوران اب تک مقررہ اور گشتی طبی کیمپس کے ذریعے 1472739مریضوں کا علاج کیاگیا ہے انہوں نے کہا کہ125مقررہ اور گشتی طبی کیمپس کو فعال بنایا گیا ہے جہاں392افراد پر مشتمل طبی عملہ اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے انہوں نے بتایا کہ1472739مریضوں میں سے 697801-مریضوں کا مقررہ طبی کیمپس میں علاج کیاگیا ہے
مزیدپڑھیںوالدین کی جانب سے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے نا پلانے پر افسوسناک ہے: صوبائی وزیر
صوبائی وزیر ماہی گیری زاہد علی بھرگڑی نے سندھ میں پولیو کے 27 کیسز ظاہر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی کی حکومت نے غیر سرکاری تنظیموں، سول سوسائٹی اور عوام کے تعاون سے پولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لیے جامع حکمت عملی تشکیل دے دی ہے
مزیدپڑھیںضلع کے ٹیکنیکل اداروں کو ٹرانسپورٹ کے ساتھہ تمام مطلوبہ سہولیات فراہم کی جائیں گی: صوبائی وزیر صادق علی ميمن
صوبائی وزیر جیل خانہ جات صادق علی میمن نے کہا ہے کہ ٹھٹھہ ضلع کے ٹیکنیکل اداروں کو کوششں کرکے ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں گی
مزیدپڑھیںایشیائی ترقیاتی بنک کی جانب سے سیلاب زدہ ساحلی علاقوں کی بحالی کیلئے 100 ملین ڈالر کا اعلان۔
ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان مشن نے صوبہ سندہ کے ٹھٹہ اور بدین اضلاع کے ساحلی علاقوں میں سیلاب کے نقصانات کا جائزہ لیتے ہوئے ان علاقوں میں انفرااسٹرکچر کی بحالی وغیرہ کیلئے 100 ملین ڈالر کے فنڈز مہیا کرنے کا اعلان کیا ہے
مزیدپڑھیں